ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑافیصلہ،اسدعمر،علی نوازاعوان اورراجہ خرم نواز کی استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے روک دیا،تینوں ممبران قومی اسمبلی کی استعفوں کی منظوری کا اسپیکرکانوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔