ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہریوں کے لئے خوشخبری

Punjab inter city bus owners,fares decreased
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)پٹرول کی قیمت میں کمی،ٹرانسپورٹرزکاکرایوں میں کمی اعلان، پنجاب انٹرسٹی بس اونرز اینڈ آپریٹرز یونین نےکرایوں میں کمی کااعلان کیا، ایک سو روپے سے دو سو روپے تک کئے حالیہ اضافے کو واپس لے لیاگیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد  پنجاب انٹرسٹی بس اونرز اینڈ آپریٹرز یونین نےمشاورتی اجلاس میں حالیہ کرایوں میں اضافہ کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

حاجی خالدگجرکی زیرقیادت اجلاس میں عرفان نیازی، چودھری عدنان مجید گجر،ملک رمضان اکبر اورچودھری اعجاز نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بابا رحمت علی، ملک منظور احمد،رانا تنویر،رانا اشفاق، وحیدعبدالعزیز،سلطان شاہ،شہزادنور اورشکیل اشرف بٹ بھی شریک ہوئے۔