ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 6، کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے کھلبلی مچ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ایس ایل6 میں شامل ایک اور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی اوردیگر کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے جارہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا ایس او پیز کے تحت پی ایس ایل 6 کے پہلے مرحلے کے میچز کراچی میں جاری ہیں، سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کرکٹ کے جذبے کو اور ابھار دیا ہے، اسلام آبادیونائیٹڈ کے ایک غیر ملکی کھلاڑی فواد احمد  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے جس پر کھلاڑی کو سکواڈ سے الگ کرکے قرنطینہ کردیاگیااور تمام ارکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لئے جارہے ہیں۔

فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ منسوخ کردیا گیا، میچ کل شام 7 بجےشروع ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer