ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ، سکول، کالج،  مدرسوں کی گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر  لگانے پر پر پابندی  ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر وے، ٹریفک پولیس، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔