ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا

ایل پی جی،فی کلو،کمرشل سلنڈر،نوٹیفکیشن
کیپشن: File photo
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی )عوام کے لئے  ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، ایل پی جی کی قیمتوں میں  اضافہ کردیا گیا۔
  ایل پی جی کی قیمت  میں دو روپے اضافہ کرر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 218 سے بڑھکر 220 روپے فی کلوگرام ہوگی۔
گھریلو سلنڈر 2581 سے بڑھ کر 2601 کا جبکہ کمرشل سلنڈر 9932 سے بڑھکر 10 ہزار 7 روپے کا ہوگیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔