ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سال نو کا پہلا قتل،لاش کہاں سے ملی؟

First murder,new year,Raiwing,city42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)سال نو کا پہلا قتل رائیونڈ میں ہوا،نوجوان کو قتل کر کے لاش نہر کنارے پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقے لدھکی گاؤں کے قریب نہر کنارے سے نوجوان کی لاش برآمدہوئی۔24 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور لاش نہر کنارے پھینکی گئی۔پولیس کے مطابق 24 سالہ نوجوان کی شناخت نہ ہو سکی جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔پولیس اور تحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلووں پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔