ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ظفر اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز

 علی ظفر اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) سال دوہزار اکیس کا پہلا گانا گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کا "وے ماہیا "ریلیز کردیاگیا ۔دونوں کا یہ پہلا ڈیوٹ سنگل سانگ ہے.

تفصیلات کےمطابق سال دوہزار اکیس کا پہلا گانا گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کا وے ماہیا ریلیز کردیاگیا ہے ۔اس گانے کی شاعری اور کمپوزیشن حسن بادشاہ کی ہے اور اس گانے کی ویڈیو کو بڑی ہی خوبصورتی سے شمالی علاقہ جات میں ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے ڈائیریکٹر عدنان قاضی ہیں ۔گانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ ہی بطور ماڈل بھی نظر آئیں گے اور علی ظفر کا کہنا ہے کہ یہ گانا ان کے فینز کے لئَے نئے سال کا تحفہ ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer