ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

Transffer posting of 12 police officers
کیپشن: police officers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)آئی جی پنجاب فیصل شاہکارنے لاہور کے متعدد ایس پیز سمیت 12 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئےصاعد عزیز کو ایس پی سکیورٹی لاہور تعینات کردیا گیا۔عثمان طارق ایس پی ڈولفن تعینات کردیا گیا۔اویس ملک کو ایس پی ہیڈ کوارٹر سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

عبداللہ لک کو ایس پی لاہور ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا۔منصور امان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات کردیا گیا۔سید علی رضوی کواے آئی جی آپریشنز پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا۔احمد نواز کو ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات کردیا گیا۔طارق ولائیت کو مظفر گڑھ سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

محمد افضل کو ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا.تنویرملک کو سی ٹی او فیصل آباد سے تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کہا گیا،تقرری کے منتظرمحمد اکمل کو سی ٹی او فیصل اباد تعینات کردیا گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer