ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کیپشن: cricket captain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے شادی کرلی ہے ۔  تصویر میں پیٹ کمنز نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا ہوا ہے اور بیکی بوسٹن سفید عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔

واضح رہے کہ پیٹ کمنز کا تعلق آسڑیلیا سے ہے جبکہ ان کی اہلیہ بیکی بوسٹن کا تعلق انگلینڈ سے ہے۔بیکی بوسٹن ایک انٹیریئر ڈیزائنر ہیں اور ایک آن لائن اسٹور چلاتی ہیں۔