ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کیلئےاچھی خبر آگئی

Govt Teachers
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کیلئےاچھی خبرسامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اساتذہ کی ریٹائرمنٹ  کو آن لائن کردیا گیا۔ ریٹائرمنٹ کیلئے اب اساتذہ کو اتھارٹیز کے دفاتر میں دھکے کھانا نہیں پڑے گے۔  منصوبے کو پائیلٹ پروجیکٹ کے طور  پر لاہور سے آغاز کیا گیا ہے ۔

ریٹائرمنٹ سے ایک سال قبل اساتذہ کو اپنے دستاویزات جمع کروانا ہونگے۔ تمام دستاویزات آن لائن جمع کروانا ہونگے۔اس کے بعدایجوکیشن اتھارٹیز ریٹائرمنٹ کیس کی تصدیق کرے گی۔

کاغذات کی تصدیق کے بعد ایجوکیشن اتھارٹی ایک ہفتے میں ریٹائرمنٹ کیس منظور کرنے کی پابند ہوگی۔